غریب خانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ مکان جہاں غریبوں اور اپاہجوں کو مفت رکھا اور کھانا دیا جاتا ہے، محتاج خانہ، لنگرخانہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکاں ١ - وہ مکان جہاں غریبوں اور اپاہجوں کو مفت رکھا اور کھانا دیا جاتا ہے، محتاج خانہ، لنگرخانہ۔ the humble dwelling (of your servant) my house.